'Chaand ki chori' Theft of the Moon] is a science-fiction written in a simple, smooth and fluent language in the format of a short novel for children by Prakash Pundit. بچوں کا یہ مختصر سا ناول 'چاند کی چوری' انہیں بتاتا ہے کہ دنیا میں امن و امان ، سکون و اطمینان برقرار رکھنے کا فریضہ خود عوام پر عائد ہوتا ہے اور انہیں اپنا فریضہ ادا کرنے میں کوتاہی نہیں برتنا چاہیے۔